الخميس، مايو 13، 2010

نئی نسل کی دينی تربیت عصرحاضر کی ناگزیر ضرورت ہے

آج امت مسلمہ نت نئے فتنے کا شکار ہوتی جا رہی ہے ، ہرطرف سے اس پر فکری یلغار ہورہاہے ، اس کی شناخت مٹانے کی کوششیں ہورہی ہيں، پچھلے چند سالوں سے صہیونی تحریکیں، عیسائی مشینریاں اورمتعصب ہندو تنظیمیں مسلمانوں کی نئی نسل پرخصوصی توجہ مرکوز کر رہی ہيں۔ کیوں کہ وہ بخوبی جانتی ہیں کہ بچے کا ذہن سادہ کاغذ کی مانند ہے اس پر جو کچھ بھی لکھ دیا جائے نقش ہوجاتا ہے ۔ (مكمل پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں )

ليست هناك تعليقات: