‏إظهار الرسائل ذات التسميات مبرة الآل والأصحاب. إظهار كافة الرسائل
‏إظهار الرسائل ذات التسميات مبرة الآل والأصحاب. إظهار كافة الرسائل

السبت، مايو 22، 2010

پہلی بار اردو زبان میں : ’ ’اہل بیت اور صحابہ کرام کے آپسی تعلقات‘ ‘

کویت کی معروف شیعہ سنی مفاہمت کمیٹی بنام ”مبرة الآل والاصحاب “ کے زیر اہتمام شائع شدہ پوسٹرز کا راقم الحروف نے اردو ترجمہ کیا تھا جسے لجنة التعریف بالاسلام موضوع کی اہمیت کے پیش نظربڑے سائز کے پوسٹرز کی شکل میں شائع کرکے افادہ عامہ کی خاطر تقسیم کررہی ہے ۔ میں نے مناسب سمجھا کہ نیٹ پر بھی اصل کاپی ڈال دی جائے شاید کہ اترجائے کسی دل میں یہ پیغام ....
تو ليجيے پیش خدمت ہيں یہ سات پوسٹرز .....


’ ’اہل بیت اور صحابہ کرام کے آپسی تعلقات‘ ‘ (2)

’ ’اہل بیت اور صحابہ کرام کے آپسی تعلقات‘ ‘ (3)

’ ’اہل بیت اور صحابہ کرام کے آپسی تعلقات‘ ‘ (4)

’ ’اہل بیت اور صحابہ کرام کے آپسی تعلقات‘ ‘ (5)

’ ’اہل بیت اور صحابہ کرام کے آپسی تعلقات‘ ‘ (6)


’ ’اہل بیت اور صحابہ کرام کے آپسی تعلقات‘ ‘ (7)